16-May-2022 لیکھنی کی کہانی -
دہیز لعنت ہے
مجھے نہایت دکھ ہوتا ہے جب معاشرے کے اس بھیانک رخ پر غور کر تی ہو لڑکی کی والدین کے لیے یہ انتہائی مشکل مرحلہ ہو چکا ہے دین و اسلام میں دہیز کو ہمیشہ ہی بڑی نطر سے دیکھ گیا ہے ہر صفیر میں ہندو اور مسلمان اکٹھے رہتے ہے اس لیے مسلمانوں پر ان کے تہزیب اور معاشرت کے اشرات ختم نہیں ہوتے ہے
بیٹی کو رحصتی کرتے وقت تحفے تحائف کا لین دین محبت ہمدردی اور مدر کا جزبہ پیدا کرتا ہے لیکن اگر حیشیت سے بڑھے کر دہیز دیا جاۓ تو مساٸل کا باعث بنتا ہے اس لۓ دہیز کو لعنت قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس سے نمودونماٸش اور ہوس اور لالچ کے جزبات پیدا ہوتے ہے شچ کہتی ہو آج بھی نا جانے کتنی دہیز نہ کی صورت میں والدین کے گھر بیٹھی ہے والدین مجبور ہے کہ لمبی چوری کار کوٹھی اور دیکر سامان کہا سے پورا کریں تاکہ لڑکے والوں کی ہوس پوری ہو سکے
Arshik
26-May-2022 10:38 PM
Nice💓💓
Reply
Simran Bhagat
16-May-2022 05:38 AM
Nice👌👌🥰
Reply